For English click here

میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان اور بنگلہ دیش، انڈیا اور افغانستان کی ٹیمی انگلینڈ پہنج گٸی ۔ نیٹ ویسٹ فزیکل ڈس ایبیلٹی ورلڈ سیریز کا میلہ آج اتوار سے انگلینڈ میں سجےگا۔                      

گرین شرٹس نے اتور کو صبح نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا، کھلاڑی پچھلی فتح کو بھلاکر جیت کے لیٸٕے پر امید ہیں۔  
ٹیم پاکستان آج پیر کو اپنا پہلا میچ 11:30 بجے میزبان انگلینڈ کے خلاف کڈِر مینسٹر  سی سی گراٶنڈ پر کھیلےگی۔ 
لندن : دنیا کی پہلی فیزکل ڈس ایبیلٹی ورلڈ سیریز کا میدان آج 5 اگست کو ووسٹر انگلینڈ میں سجے گا، ایونٹ میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش، افغانستان، انڈیا، پاکستان اور   میزبان انگلینڈ کی  ٹیمیں لندن سے ووسٹر شاٸر پہنچ گئی ۔ کپتان سید نہار عالم شاہ کی قیادت اور ہیڈ کوچ  کوچ کوچ محمد جاوید، اسٹینٹ کوچ کم مینیجر جاوید اشرف، ٹرینر راشد قریشی ٹیم مینیجر امیرالدین انصاری کی نگرانی میں قومی ٹیم نے ہفتہ کو  سخت ٹرینگ سشین میں، بیٹنگ، بولنگ،  فیلڈنگ میں بھرپور حصہ لیا اور قومی کھلاڑی گزشتہ ٹراٸ نیشن میں انگلینڈ کے خلاف ہوم گراٶند پر  جیت کو بھلاکر ورلڈ سیریز میں جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ پاکستان ٹیم کے ٹرینر راشد قریشی کھلاڑیوں کی فٹنس پر محنت اور قومی جذبہ سے کام کررہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم  اپنا پہلا میچ آج پیر 5 اگست کو 00 :11بجےسخت حریف میزبان انگلینڈ کے خلاف کڈرِ مینسٹر سی سی گراٶنڈ میں کھیل کر ورلڈ سیریز میں اپنی مہم کا آغاز کریگی۔ اسی روز شام 5:00 بجے افغانستان اور بنگلہ دیش کا ٹکرا ھوگا ۔ گرین شرٹس کا دوسرا میچ 6 اگست بروز منگل کو شام00 :5 بجے افغانستان کے خلاف بروم سگروو گراٶنڈ پر یوگا جبکہ اسی روز اسی گراٶنڈ پر شام صبح 11:00 بجے میزبان  انگلینڈ کا مقابلہ انڈیا  سے ھوگا۔ 7 اگست کو پاکستان ٹیم کا ریسٹ ہوگا۔ جبکہ  7 اگست کو انڈیا کا مقابلہ بنگلہ د یش سے صبح 11:00 بجے اولڈ الزیبیتھنز سی سی گراٶنڈ پر ہوگا جبکہ میزبان انگلینڈ کا مقابلہ افغانستان سے شام 5:00 بجے ہوگا۔ 8 اگست کو پاکستان کا میچ بنگلہ دیش سے صبح 11:00 بجےبرنٹ سی سی گراٶنڈ پر ہوگا جبکہ شام 5:00 بجے بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔ روایتی حریف انڈیا پاکستان کس ٹاکرا 9 اگست کو صبح 11:00 بجے بروم گروو س سی گراٶنڈ ہر یوگا۔جبکہ میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کا مقابہ شام 5:00 بجے اس گراٶنڈ پر یوگا۔ ایونث میں 10 اور 11 اکست کو کوٸ میچ نہیں کھیلا جاٸیگا۔  12 اگست کو ہانچویں اور چوتھی پلے آف کا میچ جبکہ لیگ کی ٹاپ نمبر 2 اور 3 ٹیموں جے درمیان سیمی فاٸینل 13 اگست  کو صبح00 :10 بجے  لیگ میچوں  کی ٹاپ  ٹیم کی حیثیت سے فاٸینل کےکیٸےکوالٕفاٸ کرنےاورپلے آف کی فاتح ٹیموں کے درمیان  ورلڈ سیریزکا فائنل میچ 13 اگست صبح شام 5:00 بجے بلیک فنیچ نیو روڈ وارکشار سی سی گراٶنڈ ہر کھیلا جائیگا ۔ جبکہ 12 جولا کو آرام کا دن ھوگا ۔ 15 اگست کو بلیک فنیچ نیو روڈ ووسٹر شاٸر سی سی گراٶنڈ پر  ریسٹ آف دی ورلڈ الیون جس میں چاروں مہمان ٹیموں کے بہرین کارکردگی دکھانےوالے  کھلاڑی شامل ھونگے میزبان انگلینڈ کے درمیان وراکشار یونیوورسٹی ہر چیلنج میچ کھیلا جا گا ۔ سب اہم بات یہ کہ ورلڈ سیریز کے تمام میچوں کو  آٸ سی سی( ICC) کے آفیشلز امپاٸرز اور ریفریز سپر واٸیز کریں گے۔ جبکہ PDCA کے پیٹرن سلیم کریم اور ڈراٸریکٹر ODCA صادق کھتری بھی پاکستان شاہینوں کا حوصلہ افزاٸ  خصوصی طور ہر  انگلینڈ  میں  موجود ہیں۔  قومی ٹیم  پاکتستانی ٹیم اسکواڈ۔ سید نہار عالم شاہ (کپتان)، جانہزیب ٹوانہ(ناب کپتان)، حسنین عالم، مطلوب قریشی، حمزہ حمید، واجد عالم، حماد شوکت ، سیف الله (وکٹ کیپر بیٹسمین)، ماجد حسین، زبیر سیلم، محمد حارث، عبدالله اعجاز، محمد شہباز، ملک کاشف، واکف شاہ اور فرحان سعید ۔ ٹیم مینجمنٹ میں امیرالدین انصاری (ٹیم مینجر)، محمد جاوید (ہیڈ کوچ)، اقبال امام  (کوچ)، جاوید۔اشر( اسٹٹینٹ کوچ )راشد قریشی (ٹرینر) اور محمد نظام

(میڈیا مینیجر) ۔

For more updates keep visiting allsportspk