For English click here

پانچواں عبدالرزاق آرائیں فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹ

Photo: File

کراچی: پاکستان روک بال فیڈریشن اور سندھ روک بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پانچواں عبدالرزاق آرائیں فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹ 22 تا 25 مئی سے  منی سپورٹس کمپلیکس،  ناظم آباد، کراچی میں شروع ھوگا اور رات 9 تا1 بجےتک. اس ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.

اس این اس نے علی جوانی بلو کو 2-1 سے شکست 1 گول علی جوانی بلو اور 1گول اس این اس اور شاہ فیصل نے گازی اسپوڑس کو شکست دی اور گلگت 11 نے ایسٹر حیدری کو 2-1 سے شکست دی اور 1 کول آصف نے 1 کول موساہ اور علی جوانی بلو نے گارڈن واورھر کو 2-0 شکست دی 1 گول آمر  اور علی جودن نے سٹی بلو کو 2-0 شکست دی، 1 گول فیصلے نے اور چیترل نے گارڈن واورھر کو 2-0 سے شکست دی 1 گول آصف اور ھنزھ کلب نے استرو کلب کو 2-0 شکست دی 1 گول عدل اور بحریہ یوناٹیڈ  نے اس این اس کو 2-0 سے شکست دی دو گول بحریہ نے اور 1 گول  اس این اس اور سٹی کلب نے استرو کلب کو 2-0 سے شکست 1 گول عامر اور علی جوانی نے چیترل کو 2-0 سے شکست دی 1  گول عالم اور 2 گول ارسال اور علی جودن نے گلگت کو 2-0 سے شکست دی اور 1 گول علی جودن، 1 گول گلگت اور چیترل کلب نے اس این اس کو 2-0 سے شکست  دی 1 گول عامر اور گلگت 11 نے ھنرہ 11 کو 2-1 سے شکست دی 1 گول گلگت اور 1 گول ھنزہ نےکیا.

.سمی فائنل میچ 25 می رات 9 بجےعلی جوانی کا گازی اسپوڑس سے اور ال جودن کا بحریہ یوناٹیڈ سے اور تیسری پوزیشن اور فائنل میچ 25 می رات 11 بجے ھونگے
تیسرے دن کے مھمان خصوصی حامید شیخ  تھے اور  کھلاڑیوں، مھمان، فیڈریشن کے عیدران اور پرنٹ میڈیا، الیکٹرک میڈیا کال شکریہ سداکیا اور پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلی کلثوم نے مھمان کو شیلڑ اور مقبول آرایین نے سندھی اجرک اور ٹوپی پیشکی.

فائنل کے مھمان خصوصی ایڈیشنل آی جی حیدرآباد ڈاکٹر غلام سرور جمالی ھونگے.