For English Click

پاکستان انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا 19 شیڈول پر نظرثانی بہاولپور پہلے ٹاکرے کی میزبانی کرے گا۔

لاہور: پنجاب سپورٹس بورڈ اور پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بین الااقوامی کبڈی ٹاکرا 2019 کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کیا۔
جس میں میزبان پاکستان، بھارت اور ایران کی کبڈی ٹیمیں شامل ہیں۔

نظر ثانی شیڈول کے مطابق

مقام: بہاولپور-10جنوری2019
افتتاحی ٹاکرا ایران اور بھارت کے درمیان 10جنوری2019 کو ہوگا۔
ایونٹ کا دوسرا ٹاکرا پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے درمیان اسی دن کھیلا جاۓ گا۔
مقام ساہیوال: 11جنوری2019
بین الاقوامی کبڈی ٹاکرے کے اگلے دو مقابلوں کی میزبانی ساہیوال کی جانب سے11جنوری2019کو کی جاۓ گی

پاکستان گرین اور ایران کے درمیان پہلا ٹاکرا کھیلا جاۓگا۔
بھارت اور پاکستان وائٹ کے درمیان دوسرا ٹاکرا ساہیوال میں ہو گا۔
مقام لاہور: 13 جنوری
جنوری فائنل ٹاکرا ٹیم 1مقابلہ ٹیم2 اور ٹیم3 بمقابلہ ٹیم4 ،13جنوری2019 کو لاہور میں شروع ہوگا۔ 13