For English click here

پنجاب کبڈی ٹیم: کل دوسرا میچ سپورٹس سٹیڈیم تبریز ایران میں کھیلا جائے گا

 پنجاب کبڈی ٹیم جو اس وقت ایران کے دورہ پر ہے آج پنجاب کبڈی ٹیم نے ایران کبڈی ٹیم کے ساتھ مشترکہ ٹریننگ سیشن دو گھنٹے تک کیا جس میں فزیکل فٹنس اور تکنیک پر کام کیا گیا ٹریننگ سیشن اسپورٹس کمپلیکس تبریز ایران میں ہوا کل دوسرا میچ پنجاب کبڈی ٹیم بمقابلہ ایران نیشنل کبڈی ٹیم پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے سپورٹس سٹیڈیم تبریز ایران میں کھیلا جائے گا