For English click here

پنجاب کبڈی ٹیم نے دورہ ایران میں آج اپنا پہلا میچ> کھیلتے ہوئے ایران کبڈی ٹیم کو 35 کے مقابلے 55 پوائنٹ سے شکست دے دی یہ میچ سپورٹس سٹیڈیم تبریز میں کھیلا گیا جس میں ایران کی نیشنل کبڈی ٹیم نے پنجاب کبڈی ٹیم کا مقابلہ کیا ہاف ٹائم تک پنجاب کبڈی ٹیم 16 کے مقابلے 28 پوائنٹس سے آگے تھی پنجاب کبڈی ٹیم نے 20 پوائنٹس کی برتری سے یہ میچ اپنے نام کیا ظفر اقبال اور کاشف وٹو نے میچ میں اچھا کھیل پیش کیا اگلا میچ 19 ستمبر 2019 کو کھیلا جائے گا