For English Click Here

پاکستان کبڈی: پہلا پریکٹس میچ آج کھیلا جائے گا

پنجاب کبڈی ٹیم 10 روزہ دورے پر اس وقت ایران میں موجود ہے پنجاب کبڈی ٹیم نے کل ایران کے شہر تبریز کے سپورٹس کمپلیکس میں  پریکٹس کی پہلا میچ آج 17 ستمبر پنجاب بمقابلہ ایران پاکستانی وقت کے مطابق شام 4.30 بجے کھیلا جائے گا.

دوسرا میچ 19 ستمبر پاکستان وقت کے مطابق شام 4:30 کھیلا جائے گا تیسرا اور آخری میچ 21 ستمبر پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:30 کھیلا جائے گا پنجاب کبڈی ٹیم دورہ سے وطن واپس 24 ستمبر کو پاکستان پہنچیں *گی*