On 2nd day of 5th Students Olympic Games 2022, competition of Futsal, Cricket and Archery games took place.

Throwball, Basketball, Tug War, Gymnastics and Taekwondo competitions will be played from 21st January, while Rope Skipping and Skating  competitions will be held on 22nd January.

The Day 2 Results were as follows:

Cricket

Khadija School bt Wahaj Hussain by 75 runs

BLA bt Wahaj Hussain by 7 wkts;

Khadija School bt BLA by 2 wkts

Wahaj Hussain bt Five Star by 17 runs

Futsal

Varitas School bt Head Start School Gulshan by 4-1 goals

The City School PAF bt Wahaj Hussain School by 2-1 goals

The City School DK bt The City School PECHS by 1-0 goals

Wahaj Hussain School bt The City School PECHS by 1-0 goals

The City School PAF Chapter bt The City School DK Campus by 3-2 goals

Wahaj Hussain School bt The City School DK, 3-1 goals

The City School PAF bt The City School PECHS by 1-0 goals

Head Start School Gulshan bt M.S School by3-0  goals

Varitas School  bt M.S School by 3-0 goals

Archery                    

15 Meters (Boys): 

Amin Ahmed Hashmani got first position while  Sadiq Ahmed Hashmani and Musab Fahad secured 2nd and 3rd positions respectively.

15 Meters (Girls):

Labiqa Habib got first while Fatima Faisal and Ayesha Faisal obtained second and third positions respectively.                   

10 Meters (Boys): 

Hamza Sharif, Darman Ahmed Habib and Haider Hussani received Ist, 2nd and 3rd position respectively.        

10 meters (Girls): 

Raneem Fahad, Jumana Murtaza and Syeda Rukayya Naeem bagged 1st, 2nd and 3rd positions respectively.

پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز کے دوسرے روز کرکٹ، فٹ سال اور آرچری کے مقابلے جاری

کراچی (  ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں جاری پانچویں سٹوڈنٹ اولمپکس گیمز کے دوسرے روز کرکٹ، فٹ سال اور آرچری کے مقابلے جاری ہیں، مقابلوں کے دوسرے روز سٹی سکول پاکستان کے جنرل منیجر کرنل واصف بخاری مہمان خصوصی تھے اس موقع پر سٹی سکول پاکستان کے منیجر سپورٹس اصغر انجم ، پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں اور فٹ سال آرگنائزرولی رضا بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے کھیلے گئے میچوں میں خدیجہ سکول نے وہاج حسین سکو ل کو 75 رنز سے، بی ایل اے نے وہاج حسین سکو ل کو 7 وکٹوں سے، خدیجہ سکول نے بی ایل اے کو 2 وکٹوں سے اورخدیجہ سکول نے فائیو سٹار کو 17 رنز سے ہرا دیا، فٹ سال کے مقابلوں میں واریٹاس سکول نے ہیڈسٹارٹ کو 4-1 گول سے، سٹی سکول پی اے ایف نے وہاج حسین سکول کو 2-1 گول سے، سٹی سکول ڈی کے نے سٹی سکول پی ای سی ایچ ایس کو 1-0 گول سے، وہاج حسین سکو ل نے سٹی سکول پی ای سی ایچ ایس کو 1-0 گول سے، سٹی سکول پی اے ایف چیپٹر نے سٹی سکول ڈی کے کیمپس کو 3-2 گول سے، وہاج حسین سکول نے سٹی سکول ڈی کے کو 3-1 گول سے،سٹی سکول پی اے ایف نے سٹی سکول پی ای سی ایچ ایس کو 1-0 گول سے، ہیڈ سٹارٹ سکول گلشن نے ایم ایس سکول کو 3-0 گول سے اور واریٹاس سکول نے ایم ایس سکول کو 3-0 گول سے ہرا دیا،آرچری کے 15 میٹر بوائز کے مقابلوں میں امین احمد ہاشمانی نے پہلی، صدیق احمد ہاشمانی نے دوسری اور موصب فہد نے تیسری پوزیشن حاصل کی،15 میٹرلڑکیوں کے مقابلوں میں لبیقہ حبیب نے پہلی، فاطمہ فیصل نے دوسری اور آسیہ فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، 10 میٹر بوائز کے مقابلوں میں حمزہ شریف، درمان احمد حبیب اور حیدر حسینی نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی،اسی طرح 10 میٹر لڑکیوں کے مقابلوں میں رنیم فہد نے پہلی، جمانہ مرتضیٰ نے دوسری اور سیدہ روقیا نعیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی،تھروبال، باسکٹ بال،رسہ کشی ، جمناسٹک اور تائیکوانڈو کے مقابلے 21 جنوری کو جبکہ روپ سکیپنگ اور سکاٹنگ کے مقابلے 22 جنوری کو کھیلے جائیں گے

،